تیس سال کی کنواری لڑکی کا رشتہ موجود ہے
لڑکی کی تعلیم ایم اے ہے ماں باپ وفات پا گئے ہیں
تین بھائی چار بہنیں ہیں سب شادی شدہ ہیں بس ایک یہی کنواری ہے باقی سب بہن بھائی اپنے اپنے گھروں والے ہیں بہت خوبصورت لڑکی ہے انکو جلد رشتہ چاہیے کوئی فضول ڈیمانڈ بھی نہیں ہے صرف سادگی سے نکاح کر کے رخصتی کی جائے گی ساری وضاحت کر دی ہے مزید سوالات کرنے کی ضرورت نہیں
آپ کا رابطہ کروایا جائے
مزید جو بات پوچھنی ہے ڈریکٹ لڑکی سے بات کر کے پوچھیں