اصلاحی تحریریں

اس ویب سائٹ کا مقصد صرف اصلاح معاشرہ کے متعلق مواد شیئر کرنا ہے۔ اس گروپ میں شیئر ہونے والے ڈیٹا کی تفصیل درج ذیل ہے

🍀 روزانہ کم از کم ایک اور زیادہ سے زیادہ دو تحریریں بھیجی جائیں گیں🍀
🍀ہفتہ میں ایک کتاب کسی بھی موٹیویشنل سپیکر کی🍀
🍀ہفتہ میں ایک یا دو موٹیویشنل وڈیو لیکچر

حضرت علی علیہ السلام کا فرمان سنیں کہ اگر آپ رات کو برتن صاف نہ کریں اور سو جائیں تو گھر میں کیا خطرناک کام ہوگا۔