کارڈرائیونگ تحریری پیپر
کل نمبر 100
سوال نمبر 1: بغیر اشارے والے چوک میں کسی ٹریفک کو گزرنے کا حق
(1) جس گاڑی کی رفتار تیز ہو
(2) دائیں سٹرک سے آنے والی گاڑی
(3) سامنے سے آنے والی گاڑی
سوال نمبر 2: ایمر جنسی کی صورت میں گاڑی کو کس جگہ کھڑا کیا جا سکتا ہے۔
(1) سڑک کے دائیں جانب
(2) چوک کے بائیں جانب (
3) 1 اور 2 دونوں غلط ہیں
سوال نمبر 3: لوکل سڑک پر کم رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ کا استعمال ڈرائیور کی مرضی پر منحصر ہے ۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے
(3) معلوم نہیں
سوال نمبر 4: زیادہ پیٹ بھر کر ڈرائیونگ کرنے کی نسبت خالی پیٹ ڈرائیونگ کرنا مناسب ہے۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے
سوال نمبر 5: اگر ٹریفک سگنل پر پیلی لائٹ مسلسل جل رہی ہو تو ڈرائیور کو چاہیے ۔
(3) معلوم نہیں
(1) سٹاپ لائن پر رک جائیں۔ (
2) دائیں بائیں دیکھ کر احتیاط سے سگنل کر اس کرلے (3 ) رکھنے کی ضرورت نہیں ہے
سوال نمبر 6: ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

ابتدائی طبی امداد
سوال نمبر 7: ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں ۔

اشارے قدیمہ کی سمت
سوال نمبر 8 ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں ۔

سڑک کا کنارہ نرم ہے
سوال نمبر 9 ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

حد رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ
سوال نمبر 10 : ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

گول چوک