کار ڈرائیونگ تحریری پیپر
کل نمبر 100
سوال نمبر 1: ٹریفک اشارے کی پہلی بتی جل بجھ رہی ہو تو آپ کیا کریں گے۔
(1)40 کلومیٹر کی رفتار سے گزریں گے
(2) دائیں بائیں دیکھ کر احتیاط سے گزریں گے
(3) گاڑی روک دیں گے اور
سرتی کے جلنے کا انتظار کریں گے
سوال نمبر 2: موٹر وے پر موٹر سائیکل سوار کو کونسی لین استعمال کرنی چاہیے۔
(2) درمیان والی لین
(1) بائیں لین
(3) ایک اور دو دونوں غلط ہیں
:
سوال نمبر 3: دوران ڈرائیونگ اگر نیند آئے تو سٹرک کے کنارے گاڑی پارک کر کے ڈبل انڈیکیٹر آن کر کے ریسٹ کریں۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے
سوال نمبر 4: چڑھائی پر اوور ٹیک کس طرف سے کرنا چاہیے۔
(3) معلوم نہیں
(1) دائیں طرف سے
(2) بائیں طرف سے
(3) ایک اور دو دونوں غلط ہیں
سوال نمبر 5: سڑک کے کنارے لگی سنگل غیر مسلسل لائن کا مطلب ہے۔
(1) گاڑی روکنا منع ہے
(2) پارکنگ منع ہے
(3)۔ ایک اور دو دونوں غلط ہیں
سوال نمبر : پیٹرول گاڑی اگر صبح صبح شارٹ نہ ہو تو کیا وجہ ہوگی۔
سوال
(1) ریڈی انٹر میں پانی کو نہ ہونا
(2) انجن آئل کم ہونا
(3) ۔ بیٹری لیڈ
سوال نمبر 7: گاڑی کی وہیل بیلسنگ الائنمنٹ کیوں ضروری ہے۔
(1) نائر کم گھتے ہیں
(2) ڈیش بورڈ میں وانگ لائٹ بند ہو جاتی ہے
(3)۔ بر یک موثر کام کرتی ہے
سوال نمبر 8: ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

سڑک کے بایں طرف رہیں
(1) سوال نمبر 9 ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

یوتھ ہاسٹل
سوال نمبر 10 ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

سڑک پر رکنا منع ہے۔