دیسی ٹوٹکہ نوجوانوں میں یاداشت کی کمزوری اور اس کا دیسی ٹوٹکہ سے علاج

0

انسان کی کمزور میموری کی وجہ اور اس کا علاج

اج میں ان ساروں مسئلے کا حل اپ کو بتانا چاہتی ہوں میں کلینیکل نیوٹریشنسٹ ہوں میرا اس میڈیکل شعبے میں چار سال کا ایکسپیرینس ہے سب سے پہلے کمزور میموری یعنی یاداشت کا کمزور ہونا ایک مین مسئلہ ہے جو اپ کے روز مرا کے کاموں کو اور زندگی کو متاثر کر رہا ہے کمزور میموری کے شکار لوگوں کو ظاہر کرتی ہیں

جیسے خواتین کا کسی نہ کسی چیز کو ادھر ادھر رکھ کر بھول جانا کھانے میں کسی مصالحے کو ایڈ کر کے بھول جانا

اگر ہم بات کریں سٹوڈنٹس کی تو پڑھائی کرنے کے باوجود اور کلاس اٹینڈ کرنے کے باوجود جب وہ پیپر میں بلینک ہو جاتے ہیں

اور اگر بات کریں مرد حضرات کی تو افس سے نکلتے ہوئے وہ کوئی نہ کوئی چیز گھر رکھ کر بھول جاتے ہیں یہ ساری باتیں اس چیز کے علاوہ ہے کہ ہمارا برین پراپر فنکشن نہیں کر رہا اور انفارمیشن کو ریٹین نہیں کر پا رہا

ان سارے مسائل کی وجہ موبائل زیادہ یوز کرنا اور سٹریسر انیزائٹی ہے میں نے کلیکل پریکٹس میں ایسے مسئلوں میں مبتلا لوگوں کو گلوبہ ٹرائی کروایا ان میں بہترین رزلٹ دیکھے ہیں یہ نہ صرف اپ کی یادداشت کو کمزور کرتا ھے ،بلکے اور کافی سارے مسایل کو جنم دیتا ھے۔

یاداشت کی کمزوری اور اس کا علاج

اس میں موجود ہے جن کو بلوبا جو ایک نیچرل انگریڈینٹ ہے جو کہ ایک دنیا بھر میں بہترین برین ٹونک مانا جاتا ہے یہ کیا کرتا ہے اپ کے برین تک اپ کے بلڈ لو کو بہتر طریقے سے پہنچاتا ہے جس سے اپ کی برین کی کارکردگی اچھی ہوتی ہے اپ کا فوکس بہتر ہوتا ہے اور چیزیں اپ کو یاد رہتی ہیں

اس کے ساتھ ساتھ اس میں موجود ہے ڈرنکشن جو ایک دما غی کمزوری کو ختم کرتا ہے اور برین کو ریلیکس کرتا ہے اس کا استعمال نہایت اسان ہے ایک گولی روزانہ کھانے کے بعد لیں اور اچھے رزلٹس کے لیے کم از کم تین مہینے اس کو استعمال کریں اور وہ لوگ جن کو بلڈ پریشر یا ہارٹ کا مسئلہ ہے وہ اسے استعمال نہ کریں کیونکہ ایک نیشنل سپلیمنٹ ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اپنی یاداشت اور دماغ کو تیز بنائیں گلوبہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *