ایل ٹی وی ڈرائیونگ تحریری پیپر 5/2/2025

image

سوال نمبر 1: بریک کی کونسی قسم میں ماسٹر سیلنڈر استعمال ہوتا ہے۔


(1) مکینیکل بر یک
(2) ائیر پریشر بریک
( ہائیڈرالک بریک


سوال نمبر 2: ڈیزل فلٹر کتنے کلومیٹر کے بعد تبدیل کیا جاتا ہے۔
(1) تین ہزار کلومیٹر
(2) پانچ ہزار کلومیٹر
(3) دس ہزار کلو میٹر


سوال نمبر 3۔ آپ موٹروے کے ہارڈ شولڈر پر کب رک سکتے ہیں۔
(1) موبائل فون استعمال کرتا ہو
(2) تھک جائیں اور آرام کرتا ہو
(3) گاڑی خراب ہونے کی صورت میں


سوال نمبر 4 گاڑی میں گیر آئل کس گریڈ کا استعمال ہوتا ہے۔
SAE 70 (1)
SAE 80 (2)

SAE 90(3)


سوال نمبر 5: ڈبل انڈیکیٹر اس لیے استعمال ہوتے ہیں کہ
(1) ایمر جنسی لائٹ
(2) سید ھا جانے کے لیے
( 3 ) ایک لائن میں رہنے کے لیے


سوال نمبر 6: ہائی وے پر اسی کلو میڑ کی رفتار پر دھند میں اگلی گاڑی سے فاصلہ کتنا ہونا چاہیے ۔
1) 80 فٹ(
2) 160 فت(

320(3)


سوال نمبر 7: لو ڈر گاڑی میں ڈیفرنشل کا کیا کام ہے۔

(1) آٹو مائیزر کا کام کرتا ہے (2)
موڑ کاٹتے وقت اندر والے ویلوں کو آہستہ کرتا ہے
(3) انجن کو ٹھنڈا رکھتا ہے


سوال نمبر 8: رات کے اوقات میں ایک دوسرے کو کراس کرتے وقت ، گاڑیاں کونسی لائٹ کا استعمال کریں۔
(1) مدہم ہیڈلائٹ
(2) ڈیپر ہیڈ لائٹ
(3) پارکنگ لائٹ


سوال نمبر 9: اگر ٹریفک سگنل پر پہلی لائٹ جل بجھ رہی ہو تو ڈرائیور کو چاہیے۔
(1) دائیں بائیں دیکھ کر احتیاط سے سگنل کراس کرلے
(2) سٹاپ لائن پر رک جائیں ۔
(3 ) سبز لائٹ آن ہونے کا انتظار کرے


سوال نمبر 10: چار سیلنڈر گاڑی میں فائیر نگ آرڈر کیا ہوتا ہے۔
1342(3)
1234(1)
2314(2)