*اطلاع /عام بینفشریز بینظیر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2024

0

سروے کروانے کی آخری تاریخ 14 اگست 2024 ہے۔

وہ خواتین جن کسی وجہ سے انگوٹھا نہیں لگ رھا وہ بے نظیر آفس تشریف لائیں اور اپنا فارم جمع کروائیں تاکہ آپ کی رقم بنک کے ذریعے وصول کی جا سکے۔ٍ

اس پیغام کو آگے لوگوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ مستحق لوگ اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں

‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کئے ہیں۔اگر آپ کاگھرانہ پچھلےسروے میں شامل نہیں ہو سکا یا آپ سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں،تو آپ اپنی تحصیل میں قائم رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔

اطلاع برائے بینیفیشریز

تمام صارفین کو خبر دی جاتی ہے کہ BISP بینیفیشریز کے لئے فالوسی کو تبدیل کر دیا گیا —

جن بینیفیشریز نے نومبر 2022 یا اکتوبر 2022 دسمبر 2022 میں اپنی انٹری کروائ تھی

اور اہل ہونے کے بعد ان بینیفیشریز کو پیسوں کا میسج بھی موصول ہوا ہے لیکن بائومیٹرک کرنے کے بعد 109 ایرر ارہاں ہے اور کیش ڈرا نہیں ہورہاں

ان بینیفیشریز کا اندراج معطل کر دیا گیا ہیں جب تک وہ بینیفیشریز اپنی فیملی یا بچوں کی (ب)فارم نہیں بنائےگی ان کو کیش نہیں مل سکتی

نوٹ : 02/15/2023 سے جو بھی صارف اپنی انٹری کروانا چاہتی ہیں اس کے لئے پہلے اپنی بچوں کا (ب) فارم بنانا لازمی ہوگا

(ب)فارم کے بغیر BISP کی سسٹم میں اندراج نہیں ہو سکےگا

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2024

بائیو میٹرک سسٹم سے اگر رقم نکلوانے کیلئے مشکلات پیش ہیں تو چند اہم معلومات پر عمل کریں۔۔۔

1۔ ڈیوائس پر انگھوٹھا یا فنگر لگانے سے پہلے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔

2۔ مہندی یا کوئی اور چیز ہاتھوں پر لگی ہوئی ہے تو پہلے اسے اچھی طرح صاف کر لیں۔

3۔ اپنے فنگر پرنٹس نادرا آفس سے اپ ڈیٹ کروائیں اور 24 گھنٹے کے بعد دوبارا ڈیوائس پر انگھوٹھا لگائیں۔

4۔ اگر پھر بھی انگھوٹھا یا فنگر پرنٹس میچ نہیں ہوتے تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل آفس میں درخواست جمع کروائیں تاکہ متبادل طریقہ کار کے تحت مخصوص بنک برانچ میں آپکی رقم منتقل کی جا سکے

ایسے گھرانے جنہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سروے کروا لیا ہے۔

انکے گھرانے کے غربت کا اسکور 40 سے کم ہے۔

وہ جلد از جلد قریبی یوٹیلیٹی اسٹور سے سستی خریداری کریں

بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے کیسے چیک کیے جاتے ہیں؟
‫بے نظیر کفالت پروگرام کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار اور دیگر …‬‎
بے نظیر کفالت پروگرام کے لئے اہلیت کا تعین حکومت پاکستان کی جانب سے سروے کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ یہ سروے پاکستان بھر میں کیا جاتا ہے اور ہر خاندان میں صرف ایک فرد پروگرام کے لئے اہل ہے۔ ویب پورٹل کے ذریعے اپنی اہلیت کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

احساس پروگرام کا نیا کوڈ کیا ہے؟

سب سے پہلے آپ کو احساس پروگرام 8171 کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہو گا۔ اس کے بعد آپ کو پن کوڈ کے ساتھ اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالنا ہوگا۔

ڈائنامک رجسٹریشن کیا ہے؟

ڈائنامک رجسٹری کے ذریعے درخوست گزاروں کی ازدواجی حیثیت، معذوری، خاندانی کوائف اور بائیومیٹرک کو نادرا ڈیٹابیس کے مطابق اپ ڈیٹ کیاجائے گا۔ ڈائنامک رجسٹری کا نظام ڈیٹابیس کی مدد سے نامطلوب شمولیت یا اخراج کی غلطیوں کی نشاندہی بھی کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *