شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا

0
ٹیچر اور طلبا کی موجیں لگ گئیں

شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ہے ۔روزنامہ جنگ کے مطابق سیکریٹریتعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔اس دوران محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔فیصلے کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔

#khwab #fishindream #machli

Safai nisf iman hai!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *