بوجھو تو جانیں
سرخ دیوار سبز مکان جس میں بٹیھےکالے مہمان ؟؟؟بوجھو تو جانیں جواب کمنٹ میں دیں.
ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے.لیکن آگر اسکی گردن کاٹ دی جائے تووہ دوبارہ چلنے لگ جاتی ہے. بوجھو تو جانیں جواب کمنٹ میں دیں.
اگر آپ کو اس مضمون میں تحریری غلطی نظر آتی ہے تو براہ کرم نیچے کمنٹ کریں۔
Safai nisf iman hai!
1 . tarbooz
2. pencil