بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کرنے کی ٹریننگ 2024

0

شوگر ہائی رہے گی تو کیسے پتہ چلے گا

1۔کھانے کے باوجود آپ کو بہت زیادہ بھوک کا احساس رہے گا

2۔ آپ کو شدید تھکن اور تھکاوٹ رہے گی

3۔ آپ کو اداسی اور بے چینی رہے گی

4۔ آپ ڈپریشن کا شکار رہیں گے

آپ کو ٹانگوں پنڈلیوں میں درد رہے گا

6۔ آپ کو بار بار پیشاب آئے گا خاص طور پر رات کو

اور آپ کی شوگر کبھی کنٹرول نہیں ہو گی

1۔ اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں

2۔ آپ ایک دن میں کم از کم 7 سے 8 گھنٹے کی نیند نہیں لیتے

3۔ آپ واک ایکسرسائز کے عادی نہیں ہیں

4۔ آپ کی خوراک میں روٹی چاول کا استعمال جسمانی ضروریات سے زیادہ ہے

5۔ آپ میٹھے سے پرہیز نہیں کرتے

6۔ آپ کئی عرصے سے شدید ڈپریشن کا شکار ہیں

اس لیے ان تمام فیکٹرز پر غور کریں۔ ان کو بہتر کریں۔ رات کی پرسکون نیند لیں۔ واک ایکسرسائز لازمی کریں

کم اور صاف ستھرا کھائیں۔ مستند معالج سے رابطے میں رہیں

رمضان_اور_صحت

اہل ذیابیطس اگر دوا کے بغیر شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ان کو چاہیے ہر طرح کے اناج سے بچیں۔

اناج یعنی گندم، چاول، مکئی، جو، باجرہ، جَئی آپ کی شوگر کو بہت تیزی سے بڑھا کر آپ کو شوگر کی پیچیدگیوں کا شکار کرسکتی ہیں

تمام اناج شوگر کے دشمن ہیں، کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کاربوہائیڈریٹس کا استعمال کم سے کم کریں

لو گلاسیمک انڈیکس غذائیں کھائیں

واک ورزش زیادہ کریں

نیند پوری کریں

ذہنی دباؤ اور سٹریس سے دور رہیں

“90 دن کا چیلنج” بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کرنے کی ٹریننگ دیتا ہے

سیزن 23 شروع ہونے میں چند دن باقی ہیں

تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے کمنٹ میں رابطہ کریں

ہاتھوں پیروں پر سوئیاں چبھنا

ہاتھوں پیروں کا سن ہونا

ہاتھوں پر ٹیسیں پڑنا

یہ ابتدا ہے ذیابطیس نیوروپیتھی کی

یعنی آپ کے اعصاب کو شوگر نقصان پہنچانا شروع ہو چکی ہے

اعصاب ہیں کیا؟

اعصاب کا کام ہے دماغ اور جسم کا رابطہ بحال کرنا

آپ دن بھر جو بھی چھوٹے موٹے کام کرتے ہیں

بولنے چلنے پھرنے کھانے پینے تک یہ سب کرنے کا حکم آپ کا دماغ آپ کو اعصاب کے ذریعے دیتا ہے

ہائی شوگر کی وجہ سے خون کی شریانیں تباہ ہوتی ہیں

اعصاب تک خون کی سپلائی متاثر ہوتی ہے

نتیجہ اعصاب مرنے لگتے ہیں

جب دماغ اور جسم کا رابطہ کم ہوتا ہے تو جسم کے اعضاء تکلیف، چبھن ، ٹیسیں یا مکمل بے حسی محسوس کرتے ہیں

اپنی شوگر کو کنٹرول کریں تاکہ آپ ذیابطیس نیوروپیتھی سے بچ سکیں

میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں

Yes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *