ایزی بزنس سکیم: کیا آپ اہل ہیں یا نہیں؟ اہلیت کی جانچ کے طریقہ کار

عمر کی حد/رہائش/مالیاتی ریکارڈ
پنجاب حکومت کی “آسان کاروبار اسکیم” کے تحت قرض حاصل کرنے کے لیے آپ کی اہلیت کا معیار درج ذیل ہے:
عمر: 25 سے 55 سال کے درمیان۔
رہائش: پنجاب کے مستقل رہائشی مرد، خواتین، ٹرانسجینڈر اور خصوصی افراد۔
ٹیکس فائلر: درخواست گزار کا ایکٹیو ٹیکس فائلر ہونا ضروری ہے۔
مالی حیثیت: کسی بھی مالیاتی ادارے کے ڈیفالٹر نہ ہوں۔
اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں، تو آپ اس اسکیم کے تحت 10 لاکھ سے 3 کروڑ روپے تک کے بلا سود قرض کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، جسے 5 سال کی آسان اقساط میں واپس کیا جا سکتا ہے۔ درخواست دینے کے لیے پر آن لائن اپلائی کریں۔ مزید معلومات کے لیے ٹول فری نمبر 1786 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar
………………………………..