سکول ٹیچر انٹر نز کے لیے اپلائی کرنے کا لنک

جابز کا اشتہار جاری

بیروزگاروں کے لیے ایک اہم پیغام

جن نوجونوں کو ابھی تک نوکری نہیں ملی ان کیلے یہ ارٹیکل کافی اہم ھے

اہم ترین

سکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے چار ماہ کے لئے سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔۔۔
کل سے آن لائن پورٹل فنکشنل ہو جائے گا۔۔ دو دن میں اپلائی کرنا ہے۔

سیٹوں کی تفصیلات سارے سکولوں کے نوٹس بورڈ پر کل ہی آویزاں کی دی جائے گی۔۔

نوجوان الرٹ رہیں۔۔۔

پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں میں انٹرنیز کی بھرتی کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے

یکم فروری سے سکول میں جوائننگ ہوگی

درخواست کے خواہشمند نوجوان جلد از جلد اپلائی کریں

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سایٹ وزٹ کرتے رپیں

سرکاری سکولوں میں انٹرنیز کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری

teachers job apply link is now acive click on the give link for apply www.sti.pesrp.edu.pk

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں انٹرن شپ خالی آسامیوں کی ضلع وار تفصیلات

Internships in government schools across Punjab vacancies district wise details

Advertisement of STI

Apply will Start from: 22.01.25
Last date: 25.01.25

Apply link:
http://sti.pesrp.edu.pk/

Internships in government schools across Punjab vacancies district wise details

حکومت پنجاب
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

اس نوٹیفیکیشن میں سکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام 2024 کے قواعد و ضوابط کو واضع کیا گیا ہے۔

اس پروگرام کا مقصد ٹیچرز بننے کے خواہشمند نوجوانوں کو ٹیچنگ کا مواقع فراہم کرنا ہے۔

اس پروگرام کے تحت سکول ٹیچر انٹرنٹس (STIs) کوپنجاب کے مختلف پرائمری، ؟ایلیمنٹری، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں تعینات کیا جائے گا۔

اہلیت کا معیار:

امیدواروں کو متعلقہ مضمون میں M.A/MSc/BS آنرز کی ڈگری ہونی چاہیے۔

عمر کی حد 21 سے 45 سال تک ہوگی۔

امیدواروں میی تدریسی تجربے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

تعلیم کی کم از کم سطح B.A/B.Sc یا اس سے اوپر ہونی چاہیے۔

مقامی بھرتی:

امیدواروں کو اپنی یونین کونسل کی حدود میں درخواست دینی ہوگی، اور اگر مقامی علاقے کے امیدوار نہ ملے تو قریبی یونین کونسل کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

انتخاب کا طریقہ کار:

اسکول کے پرنسپل اسکول ٹیچر انٹرن (STI) کی خدمات کی ضرورت کا جائزہ لیں گے۔

امیدواروں کو آن لائن درخواست دینی ہوگی، اور ان کی تعلیمی دستاویزات کی جانچ کی جائے گی۔

انٹرویو کے لیے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو بلایا جائے گا۔

کامیاب امیدواروں کی فہرست پورٹل اور اسکول کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی۔

اسکول کے پرنسپل منتخب امیدواروں کو تین دن کے اندر ملازمت کا خط جاری کریں گے۔

دستخط کرنے کے ضوابط:

امیدواروں کو اسکول کے نظم و ضبط پر عمل کرنا ہوگا۔

بدتمیزی، غیر حاضری یا کسی بھی دھوکہ دہی کی صورت میں ان کی خدمات ختم کی جا سکتی ہیں۔

سلیکٹ ہونے والے امیدواروں کی کارکردگی کی نگرانی کی جائے گی، اور ان کی حاضری کو بھی چیک کیا جائے گا۔

تنخواہ اور مدت:

پرائمری لیول کے لیے ماہانہ وظیفہ 38,000 روپے ہوگا۔

ایلیمنٹری لیول کے لیے 40,000 روپے اور ہائی/ہائر سیکنڈری لیول کے لیے 45,000 روپے ہوگا۔

مدت 9 ماہ ہوگی، جس میں موسم گرما کی تعطیلات شامل نہیں ہوں گی۔

وظیفہ پورے پروگرام کی مدت کے دوران ادا کیا جائے گا۔

معاہدہ کی شرائط:

انٹرنشپ کا معاہدہ غیر منتقل ہوگا۔

طلباء کی تعلیم پر بھرپور توجہ دینی ہوگی۔

اگر کسی نے جعلی دستاویزات فراہم کیں تو ان کی بھرتی کو کالعدم قرار دیا جائے گا۔

ہر STI کو کسی بھی صورت میں معاہدہ کی شرائط کی خلاف ورزی نہیں کرنی ہوگی۔

کلیدی کارکردگی (KPIs):

تدریسی مہارت

سبق کی منصوبہ بندی اور تدریس

طلباء کی ترقی اور ان کے نتائج

اسکول کے دیگر تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں تعاون اس پروگرام میں سکول ٹیچر انٹرن شپ کے عمل، اہلیت، انتخاب، اور معاہدہ کی شرائط پر بات کو واضح کیا گیا ہے تاکہ شفافیت اور درست عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نیوز

پنجاب حکومت نے سکولز میں عارضی ٹیچرز بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے.

22 سے 24 جنوری تک آنلائن درخواست جمع ہوگی،

25 کو انٹرویو ہونگے،

میرٹ لسٹ سکول میں لگے لگی

*کامیاب اُمیدواروں کے آرڈرز 31جنوری کو آنلائن ہی اپلوڈ ہونگے*.

ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس لنک کی مدد سے اپلائی کرنا ہوگا مگر ابھی ویب سائٹ کام نہیں کر رہی ہے۔

*گھر بیٹھے اپلائی کرنے کے لیے جاب پورٹل سروسز کے واٹس اپ نمبر 0307….. پر رابطہ کریں۔*

https://www.schools.punjab.gov.pk

All applications will be submitted online.

Inshallah Recruitment will be made on Merit ..

Online portal will be available tomorrow…

#STIjobs #teaching #2025Jobs #TeachingJobs #schoolteacher #schoolteachersjobs #educators #schoolteacher #interneejobs #schooljobs #punjabjobs #punjabi #PunjabGovernment

اس لنک کے ذریعے آپ سکولوں میں STI بھرتی کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔
https://sti.pesrp.edu.pk/ شکریہ

Get ready youngsters. You have opportunity to build the nation and serve the country. School Internship Programme is open to have you on board.

Aspirants having qualification in Fashion Designing, IT, Agriculture and Healthcare Sciences are encouraged to apply for newly introduced Tech subjects in High schools.

Note:

یہاں پہ ایک بہترین مشورہ یہ ہے کہ جولوگ پہلے ہی کسی اچھے سکول یا کالج میں پڑھا رہے اور بیس، پچیس یا تیس ہزار پہ مستقل مزاجی سے تنخواہ لے رہے ہیں تو وہ بے شک اپلائی نہ کریں کیونکہ

جو سمجھدار بندہ ہوگا وہ اپلائی نہیں کرے گا کیونکہ جس سکول یا جس کالج کو وہ چھوڑ کر آئے گا جس میں بے شک اسے کم تنخواہ مل رہی ہے لیکن ریگولر مل رہی ہے یہاں پر جو آئے گا پھر چارماہ کے بعد وہ کدھر جائے گا کیونکہ اس جاب دورانیہ صرف 4 ماہ ہے پھر کیا وہ دوبارہ اسے اپنے کالج یا سکول میں بھرتی کریں گے؟

اور دوسری بات اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ آپ کی جاب مستقل ہو جائے گی اور آپ ایک سرکاری ٹیچر کہلائیں گے تو ایسا کچھ نہیں ہے چار ماہ بعد آپکو سکول سے رفو چکر کر دیا جائے گا یا پھر زیادہ سے زیادہ آپکو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ایک سیشن تک دوبارہ موقع دیا جائے گا یا پھر دوبارہ سے سب کے اپلائی کرنے کے لیے لنک کھول دیا جائے گا جو کہ ایک قیاس رائی ہے باقی یہ بھی تہہ ہے کہ گورنمنٹ کبھی بھی آپکو گرمیوں کی چھٹیوں میں تنخواہ نہیں دے گی اسی وجہ سے اس جاب کا دورانیہ چار ماہ رکھا گیا ہے. اس لئے جو پہلے سے سیٹ ہیں وہ سوچ سمجھ کر اپلائی کریں اور جو بلکل فارغ ہیں یا گلی محلوں کے سکولوں میں انتہائی کم تنخواہ پہ ہیں وہ لازمی اپلائی کریں اور تجربہ حاصل کریں. شکریہ جزاک اللہ

……………………………………….

#ایس_ٹی_آئی میں اپلائی کے لیے یہ انفارمیشن اپنے پاس محفوظ رکھیں`*

*22 سے 24 جنوری تک آنلائن درخواست جمع ہوں گی 25 کو انٹرویو ہونگے، لسٹ سکول میں لگے لگی کامیاب اُمیدواروں کے آرڈرز 31جنوری کو آنلائن ہی اپلوڈ ہونگے*

*`دورانیہ:`* *یکم فروری سے 31مئی تک `ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس #لنک کی مدد سے #اپلائی کرنا ہوگا` مگر ابھی ویب سائٹ کام نہیں کر رہی پریشان نہ ہوں* https://www.schools.punjab.gov.pk

PSER Punjab gov pk registration online

pser.punjab.gov.pk registration login 2025

PSER registration

ACAG Punjab Gov pk online Registration

GTS Punjab gov pk registration

pser/punjab.gov.pk open now

PSER registration form

Punjab Socio-Economic Registry

Page navigation